مولانا اقبال مصباحی کا تحریک میں شامل ممبران سے گزارش

 *محترم ممبران حضرات:*!


*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔*


*آپ حضرات کی بارگاہ میں عرض ہے کہ گروپ کےاصول وضوابطہ کو پامال نہ کریں*

جس مقصد کےلیے گروپ بنایاگیاہے اسی کےمتعلق پوسٹ کریں۔ بلکہ دوسروں کوپوسٹ کرنےکی ضرورت ہی کیاہے۔ تحریک کے ذمہ دار مثلاً: صدر اور ان کےمعاونین خاص ہمیں ضروری باتوں سے آگاہ کرتے رہتے ہیں۔ ہاں اگر ان حضرات کے پوسٹ میں کوئ اشکال ہو یااعتراض پیداہورہاہو ۔تو آپ افہام وتفہیم کےلیے یامشورۃً کچھ عرض کرنے کےلیے میسج کرسکتے ہیں۔ وہ بھی پرسنل پر کریں توزیادہ بہتر ہوگا۔

پیارے بھائیو جو تنظیم اور تحریک بلا نظم و نسق کے ہوتی ہے وہ پائدار نہیں ہوتی۔ لہذا آپ نظم و نسق کوبرقرار رکھیں۔



یہ👆 میراناقص مشورہ ہے۔

اگر صحیح ہوتو قبول فرمائیں ۔

4 comments: