Showing posts with label Admission Form. Show all posts
Showing posts with label Admission Form. Show all posts

تحریک کا مقصد علاقے کے علماء کی فلاح اور بہبود اور علماء کے درمیان پیدا ہونے والے مسائل کو انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے حل کرنا
نمبر 2۔ علاقے کے علماء میں اتفاق و اتحاد کو برقرار رکھنا اور علماء کی مفاد کے لیے کام کرنا تحریک کا اولین فریضہ ہوگا
علماء کے معاشی و معاشرتی سماجی ترقی کے لئے سرگرمیوں کو فروغ دینا اور ترقی میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا تحریک کی ذمہ داری ہوگی
آپ ممبر ہیں تو آپ کے شناختی کارڈ لازمی طور پر ڈاونلود کیجئے
اپنے کل کی تیاری کے لیے تحریک کے ممبر بنیئے
اخبارات و رسائل کے تراشیدے
تم زمین والوں پر رحم کرو
"تحریک علمائے اہل سنت وقت کی اہم ضرورت ہے."غلام ربانی فدا
"اس تحریک کےذریعہ آپ ایک دوسرے کی مدد کرکے اپنی آخرت سنوار سکتےہیں۔."اقبال حسین مصباحی
"یہ تحریک آپ کےروشن مستقبل کاسبب بن سکتی ہے۔."مولانا عطاء اللہ علیمی
Contact us by filling this contact form.