حضرت مولانا ظہیر احمد جعفری صاحب بلرام پور میں

 السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ

میں ممنون و مشکور ہوں عزت مآب مولانا معراج احمد صاحب قبلہ کا جنہوں نے میرے بلرام پور پہونچنے پر اتنا خیال رکھا اللہ انکو اور انکے ساتھیوں کو سلامت رکھے میں کچھ دیر بلرام پور میں تھا جتنی دیر تھا وہ مجھ سے بار بار تحریک کے متعلق معلومات حاصل کرتے رہے میں نے انکے دل میں علماء کا درد دیکھا ہے انہوں مجھ سے کہا کہ آپ تحریک کے ممبران کو بتا دیں کہ جو لوگ بلرام پور میں علاج کے لئے آتے ہیں انکے لئے دواؤں میں 50 پرسنٹ چھوٹ کے ساتھ انکو دلوائی جاۓ گی

ظہیر احمد جعفری خادم تحریک علمائے اہل سنت الہند

3 comments:

  1. وعلیکم السلام و رحمۃاللہ و برکاتہ

    واااااااااااااااااااااااہ سبحان اللہ ماشاء اللہ بہت خوب اللہ رب عزت خدمتِ خلق کے سبب ہماری نجات عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین
    محمد طاہر رضا شمسی کٹک

    ReplyDelete
  2. جزاکم اللہ خیرا کثیرا

    ReplyDelete

  3. وعلیکم السلام و رحمۃاللہ و برکاتہ

    واااااااااااااااااااااااہ سبحان اللہ ماشاء اللہ بہت خوب اللہ رب عزت خدمتِ خلق کے سبب ہماری نجات عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین
    محمد شمشیر علی گریڈیہ،جھارکھنڈ

    ReplyDelete