مولانا آصف جمیل امجدی

 حضرت مولانا آصف جمیل امجدی صاحب قبلہ

رپورٹر شان سدھارتھ

 کے قلم سے


ماشاءاللہ۔

اللہ عزوجل اس تحریک کو خوب خوب کامیابی عطا فرمائے آمین 🌹


علمائے کرام سے گزارش ہے کہ اس تحریک کا حصہ بن کر بلندی کی طرف لے چلیں۔ کیوں کہ اس تحریک کا مقصد جہاں پریشان حال عوام کی مدد کرنا ہے اس سے کہیں زیادہ یہ تحریک علما کی جانب متوجہ رہتی ہے۔ اس کا اصل مطمح نظر ہے کہ ہم اپنے علماء کو قطعی پریشان حال نہیں دیکھ سکتے۔ ان کی مدد کے لیے علی کل حال کمر بستہ ہیں۔الحمدللہ رب العالمین اس نے ایسا کر دکھایا بھی کورونا وائرس کے جان لیوا و بھکمری کے زمانے میں علماء نوازی میں عدیم المثال رہی ہے۔ گویا اس طرح یہ تحریک خاص کر پریشان حال علماۓ کرام کی مدد کے لیے وجود میں لائی گئی۔ یہ نارمل تاثر فی البدیہہ یہاں نظر قارئین کر دیا ہوں ۔ ان شاءاللہ طبیعت بحال ہوتے ہی اس جانب میرے قلم کا مکمل توجہ کافی وقت تک رہے گا۔ 

بارگاہ صمدیت مآب عزوجل میں دعا گو ہوں کہ مولیٰ تعالیٰ اس تحریک کو اور اس سے منسلک علماء و عوام کو خوب خوب ترقی عطا فرمائے۔ 

اس تحریک کو ہر آفت سے بچانا مولیٰ۔۔۔۔۔۔۔اللھم آمین ثم آمین یا رب العالمین 🌹


آصف جمیل امجدی

No comments:

Post a Comment