علمائے اہل سنت

 Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/L1kGf86TBoDCXR7bbLi9uE

السلام علیکم و رحمۃ اللہ برکاتہ

آپ سبھی علمائے کرام سے گزارش ہے کہ *تحریک علمائے اہلسنت وجماعت* 

 کاممبر بنیں اور ہندوستان کے کونے کونے کے علمائے کرام سے بیک وقت رابطہ میں رہیں  خدانخواستہ اگر آپ کو کوئی پریشانی آجائے تو آپ کسی نہ کسی سے اپنی پریشانیوں کو بیان کرکے ان سے بطور قرض ‌کچھ مانگیں گے،

یہ ضروری نہیں کہ وہ آپ کو دے کر آپ کی مدد کریں،

اگر کسی نے آپ کی مدد بھی کردی تو لوگوں سے یہ کہتا پھرے گا کہ فلاں وقت میں نے فلاں عالم کی مدد کی ہے،

اس سے آپ کی اور تمام علماء کی رسوائی ہوگی،

لیکن الحمدللہ یہ تحریک آپ کے کسی مصیبت پڑجانے پر آپ کے کہنے سے پہلے ہی آپ کی مدد کے لئے ان شاءاللہ تعالیٰ ہمہ وقت تیار رہے گی

منجانب :- صدر تحریک علمائے اہل سنت گونڈہ و بلرام پور

No comments:

Post a Comment