تحریک کے فائدے،


ان شاءاللہ

تحریک کے ممبران میں سے کسی بھی ممبر کو کوئی بیمار ی خدانخواستہ ہو جائے اور ان کو علاج کے لئے رقم کی ضرورت ہو تو ۔

عالم بیچارے اسی 5000میں کیا کھائیں کیا بچائیں

تو ایسے وقت میں انہی ادھر ادھر قرض کی ضرورت ہوگی ۔لیکن ایک بات یاد رکھیں *قرض بھی انھیں کو ملتا ہے جن کے پاس پیسہ ہوتاہے* 

لیکن الحمدللہ یہ تحریک ان سبھی کا ساتھ ہمہ وقت دے گی

اور آپ کو نہ قرض کی ضرورت ہوگی نا کسی قسم کی رسوائی کا سامنا ہو گا،

بس آپ کسی طرح تحریک کو باخبر کردیں ان شاءاللہ تحریک آپ کی ہر ضرورت کو پورا کرنے کی حتی الامکان کوشش کرےگی،

اس لیے آپ حضرات اپنے کل کے بارے میں سوچیں اور تحریک میں شامل ہوں،

2 comments: