جو ضروری ہے , ضلع بلرام پور،


            السلام علیکم و رحمۃ اللہ برکاتہ


    *اس زمانے میں سبھی کے پاس اپنی اپنی تحریک،،NGO,*TRUST, وغیرہ وغیرہ ہیں*

کیا کسی نے کبھی*

 *دنیا کے سب سے کم تنخواہوں پر کام کرنے والے علماء کا خیال کیا،،‌*نہیں کیا اور ہم علماء نے ہمہ وقت انکے لئےکام کیا ہے*


    *اس لئے اس تحریک کا آغاز کیا گیا ہے، تاکہ ہماری جماعت کے وہ علماء جو ضرورت مند ہیں ان کی بھر پور مدد ہو سکے اس کے لئے تحریک کو آپ کے ساتھ اور تعاون کی ضرورت ہے*


*نوٹ:- جو حضرات تحریک علمائے اہل سنت کا ممبر بننا چاہتے ہیں وہ حضرات اپنے آدھار کارڈ کی فوٹو اپنی فوٹو اپنی تعلیم لکھ کر وہاٹس ایپ کردیں*


*ممبر بننے کے لئے آپ کو 100روپیہ فارم فیس* 


*اور 100روپیہ ماہانہ تحریک کو دینا ہوگا جس سے ایک دوسرے کی مدد کر سکیں*

*اور وقت ضرورت پر آپ کی بھی مدد ہو سکے*


*تحریک کے متعلق کسی طرح کی مزید معلومات کے لئے آپ رابطہ کریں*


*تحریک ہڈ آفس 8591370155*

 

*حضرت مولانا مفتی اشرف رضا مصباحی صاحب قبلہ*

+918948178636


نوٹ:- اس گروپ میں صرف ضلع بلرام پور سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام ہی شامل ہوں۔ 

    بلرام پور کے واٹس اپ گروپ میں شامل ہونے کے لیے یہاں کلک کریں۔      Clic here

اس لنک کو زیادہ سے زیادہ علمائے کرام تک پہنچائیں تاکہ تحریک سے ہمارے علماء استفادہ کر سکیں 



منجانب:-ظہیر احمد جعفری خادم تحریک علمائے اہل سنت بلرام پور 9140114220

No comments:

Post a Comment