میرا کیا فائدہ ہے اس تحریک میں شامل ہو کر؟

 *تحریک علمائے اہلسنت والجماعت* 

کے ممبر بنیں 

*آپ کا یہ ایک قدم آپ کیلے اور آپکے گر والوں کے لیے انشاءاللہ بہت بہتر ہوگا*


 تحریک علمائے اہلسنت والجماعت

کے ممبران کیلئے ہر ضلع اور شہر میں تحریک کی جانب اچھے M.B.B.S ڈاکٹروں کے مشورے سے علمائے کرام کے اعلاج میں اچھی رعایت کے ساتھ کی بات ہو گئی ہے

ضلع بستی 

لکھنؤ

فیض آباد

گورکھپور

سنت کبیر نگر

میں ابھی یہ کام ہو پایا ہے 

الٹرا ساؤنڈ   RS 400

X-ray RS 190

Degital x-ray Rs 250

CT scan  Rs 1300


الحمدللہ یہ تحریک علمائے کے کی خدمت کیلئے دن رات محنت کر رہی ہے

جن حضرات کے گھر میں کسی کو اعلاج کی ضرورت ہے 

وہ حضرات تحریک سے رابطہ کریں انشاءاللہ انکے تحریک کے اراکین ہمہ وقت تیار رہتے ہیں


یہ ساری سہولیات لینے کے لئے

رابطہ کریں


*آپ حضرات تحریک کو اپنے دعاؤں میں یاد رکھیں تاکہ آنے والے وقت میں تحریک ہر ضلع اور شہر میں یہ ساری سہولیات علمائے کرام کے لیئے فراہم کراسے


*یوپی میں*

*تحریک کے متعلق کسی طرح کی مزید معلومات کے لئے آپ رابطہ کریں*

 

*حضرت مولانا مفتی اشرف رضا مصباحی صاحب قبلہ*

+918948178636

عطاء اللہ قادری علیمی سبحانی

8591370155

No comments:

Post a Comment