تحریک میں شامل ہونے کا طریقہ

 *ایک ضروری اعلان*

تحریک میں شامل ہونے کا آسان طریقہ:

جو بھی حضرات تحریک علماے اہل سنت سے جڑنا چاہتے ہیں, خواہ کسی بھی علاقے کے ہوں وہ *اپنا نام, ولدیت , پتہ, اور اپنا موبائل نمبر ایک کاغذ پر یا واٹس اپ پر لکھ کر تحریک کے نمبر یا ای میل پر بھیج دیں*, پھر تحریک آپ سے خود رابطہ کرےگی. 


موبائل نمبر:

 85913 70155


ای میل:

tahreekeulamaeahlesunnat@gmail.com


اسے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.


من جانب: تحریک علماے اہل سنت و جماعت الھند.

No comments:

Post a Comment