Tahreek e ulamae ahle sunnat ke aham kaam

 *خوش خبری خوش خبری*📢📢📢


*تحریک علماے اہل سنت کےتمام ممبران کےلیے ایک بڑی خوش خبری ہے۔*

*جی ہاں اب M.R.I.Scane. چانچ 4500/5000.روپیہ کی جگہ 3500.میں کروا سکتے ہیں۔*


*یہ خوش خبری ہمارے کرم فرماں مولاناعطاءاللہ علیمی صاحب نے سنائ ہے۔چونکہ لوگوں کی خواہش تھی کہ M.R.I.Scane.جیسی چانچ میں بھی کچھ چھوٹ ملے۔لہذا ہماری تحریک نے یہ ضرورت بھی پوری کردی۔اور تقریبا1500.کی رعایت کروا دی۔*

*اپیل:* *آپ حضرات تحریک کاساتھ دیں۔اور تحریک کوآگےبڑھانےمیں مدد کریں۔*

*جزاکم اللہ خیرا*🌹🌹🌹


*الملتمس:*محمد اقبال حسین مصباحی*

No comments:

Post a Comment