کام بولتا ہے

 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

امید ھیکہ تحریک سے منسلک جملہ علمإ اہلسنت خیریت سے ہونگے

جیسا کہ آپ کو معلوم  کہ تحریک

 علمإ کرام کا خاص خیال  کرتے ہوٸے بڑی تیزی سے کام کر رہی ہے تاکہ تحریک سے منسلک علمإ کرام کو کسی قسم کی کوٸ پریشانی نہ اٹھانی پڑے

کسی صاحب نے تبادلہ خیال کیا تھا کہ اس تحریک میں شامل علمإ کو اگر  الٹراساونڈ کی وغیرہ کی ضرورت پڑ جاۓ

تو الحمدللہ  کافی رعایت کے ساتھ  تحریک اسکا ساتھ دے گی لیکن اگر کسی عالم بیچارے کو  M.R.I کی ضرورت پر جاٸے اور وہ پریشان حال ہے ایسی صورت میں کیا وہ تحریک سے رابطہ کرسکتا ہے کیا اس کا بندوبست بھی تحریک میں ہے

جیسے ہی یہ آواز ہیڈ آفس تک پہونچی

فورا مولانا عطإ اللہ علیمی نے اسکا بھی بندوبست فرمایا

اللہ رب العزت کا بے پناہ فضل واحسان ہے ھیکہ  جو M.R.Iعام لوگوں کا 5000/4500 میں ہوتا ہے  ان شاء اللہ ہماری تحریک سے وابستہ علمإ کرام کا صرف اور صرف 3500 روپٸے میں ہوگا  تحریک سے منسلک  عالم دین کو کوٸ بھی پریشانی آٸے تحریک سے فورا رابطہ کرے  ان شاء اللہ اسکا سارا کام آسان ہوتا ہوا نظر آٸے گا

دعا ہے اللہ کی بارگاہ میں کہ اللہ تعالی اس تحریک کو سلامت رکھے

اور تازندگی علمإ کی اس تحریک سے خدمت کرنے کی تو فیق عطإ فرماۓ ۔آمین

 العارض۔مولانا اقبال احمد علیمی خادم تحریک علمإ سنت کبیر نگر۔یوپی

No comments:

Post a Comment