مولانا اقبال مصباحی کی تحریر سے

 *تحریک علماے اہلسنت ضروری کیوں؟؟*


*قارئین کرام۔* تحریک کی اہمیت وافادیت کوسمجھنانہایت ضروری ہے۔

ہمیں تحریک سے کیوں جڑناچاہیے؟🤔

یہ ایک بہت اہم سوال ہے۔

*اس کامختصرا جواب عرض ہے:*

یہ تحریک علماوائمہ کی خستہ حالی دور کرنےکاایک بہترین ذریعہ ہے۔

اس تحریک کےذریعہ آپ ایک دوسرے کی مدد کرکے اپنی آخرت سنوار سکتےہیں۔

یہ تحریک آپ کےروشن مستقبل کاسبب بن سکتی ہے۔

اس تحریک کےارادے نیک ہیں۔

یہ وہ تحریک ہے جودنیامیں توآپ کوفائدہ دےگی ہی۔ان شاءاللہ آپ کےمرنےکےبعد بھی آپ کوفائدہ پہونچےگا۔

یہ تحریک اپنےمرحوم ممبران کےلیے ایصال ثواب کااہتمام بھی کرتی ہے۔

جی ہاں جب آپ کی اپنی اولاد، اپنے قریبی رشتہ دار عزیزواقربا آپ کو فراموش کررہےہونگے۔اس وقت تحریک آپ کےلیے ایصال ثواب کررہی ہوگی۔ان شاءاللہ عزوجل۔


اس کےعلاوہ بھی تحریک کے کثیرفوائد ہیں۔انھیں فوائد کےمد نظر ہمیں تحریک سے جڑکر تحریک کاساتھ دیناچاہیے۔


راقم الحروف: *اقبال حسین مصباحی۔*

No comments:

Post a Comment