السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ *تحریک علمائے اہلسنت والجماعت الہند کی جانب سے تحریک میں شامل ہر ممبر کو فون کے زریعے سے رابطہ کیا جا رہا* *آپ سے گزارش ہے کہ آپ اپنے معقول مشورے تحریک کے ساتھ شیر کریں* *تاکہ تحریک اور اسکے کام کو اور بہتر طریقے سے پورا کیا جائے* *آپ حضرات سے گزارش ہے کہ آپ اپنے ہر جاننے والے علماء حضرات کو اس تحریک کے متعلق بتایئے اور تحریک میں شامل ہوکر قوم کے ہر فرد کی سچائی کے ساتھ مدد کرنے کیلئے تحریک سے وابستہ ہوں* فقط *تحریک علمائے اہلسنت والجماعت الہند*

 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

*تحریک علمائے اہلسنت والجماعت الہند کی جانب سے تحریک میں شامل ہر ممبر کو فون کے زریعے سے رابطہ کیا جا رہا*

*آپ سے گزارش ہے کہ آپ اپنے معقول مشورے تحریک کے ساتھ شیر کریں*

*تاکہ تحریک اور اسکے کام کو اور بہتر طریقے سے پورا کیا جائے*

*آپ حضرات سے گزارش ہے کہ آپ اپنے ہر جاننے والے علماء حضرات کو اس تحریک کے متعلق بتایئے اور تحریک میں شامل ہوکر قوم کے ہر فرد کی سچائی کے ساتھ مدد کرنے کیلئے تحریک سے وابستہ ہوں*

فقط

*تحریک علمائے اہلسنت والجماعت الہند*

No comments:

Post a Comment