بہت اہم ہے یہ تحریک

 Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/L1kGf86TBoDCXR7bbLi9uE



تاریخ کامطالعہ کرنے سےیہ بات معلوم ہوتی ہےکہ اس روے زمین پر ہزاروں تحریکوں/تنظیموں نےجنم لیااور اپنےاپنےبنیادی مقاصد پر کام کرتی رہیں،بعض معدوم ہوگئیں اور بعض ابھی بھی کام کررہی ہیں۔نیز کوئ سیاسی تنظیم ہےکوئ غیرسیاسی،کوئ مذہبی تحریک ہے کوئ سماجی،یونہی کوئ ملکی سطح پرکام کررہی ہےتوکوئ انٹرنیشنل سطح پر۔

لیکن ایسی تحریکیں کم نظرآتی ہیں جوعلماے کرام وائمہ عظام کی خیرخوہی کےلیےکام کریں،جب کی عصر حاضرمیں اس کی سخت ضرورت ہے،کیونکہ قوم کی جانب سے علماوائمہ کی خیرخواہی میں کمی صاف نظر آرہی ہے۔لہذاضرورت اس بات کی ہےکہ آگےبڑھ کرعلماہی علماکاخیال کریں۔

اسی مقصد کےتحت چندروز قبل تحریک علماے اہل سنت کی بنیاد رکھی گئ،اس تحریک کابنیادی مقصد علماےکرام وائمہ عظام کی خیرخواہی کرنااور ان کی ضرورتیں پوری کرناہے۔

بفضلہ تعالیٰ تحریک اپنے مقصدمیں کامیاب ہوتی نظرآرہی ہے،اس کی شاخیں تیزی سے بڑھ رہی ہیں،علماکی ایک بڑی تعداد تحریک سے جڑچکی ہے۔لیکن چونکہ مقصد بڑاہے اس لیےیہ تعداد ابھی ناکافی ہے۔تحریک کامقصد بڑے پیمانے پرکام کرنےکاہے،اس کےلیےتحریک دن رات کام بھی کررہی ہے۔

معززقارئین کرام! تحریک کوآپ حضرات کےساتھ کی ضرورت ہےاگرآپ ساتھ دیں گے توکام آسان ہوجاےگا۔

ہمیں آپ کاساتھ اور آپ کامشورہ بھی چاہیے۔


*محرر:محمد اقبال حسین مصباحی۔ناظم مدرسۃ المدینہ گونڈہ۔وصدر تحریک علماےاہل سنت۔ گونڈہ۔یو پی۔* 9670710655



تحریک سے جڑنےکےلیےاس گروپ کوخودبھی جوائن کریں اور دیگرعلماےکرام وائمہ عظام کوبھی شئرکریں۔


مزید معلومات کےلیےرابطہ کریں👇👇


ہیڈآفس نمبر:9455104158

No comments:

Post a Comment