اہم بات تو یہ ہے

 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

*ہندوستان کی تاریخ میں یہ پہلی تحریک وجود میں آئی ہے جو صرف اور صرف علمائے اہلسنت کے حق میں کام کر رہی ہے*

 *اس تحریک کا اصل مقصد ہے کہ ہماری جماعت کا کوئی بھی عالم دین یا انکے گھر والے اگر خدانخواستہ کسی پریشانی میں ہوں تو سب سے پہلے انکی خیر خواہی کی جاے*

*تاکہ ہماری جماعت کا کوئی بھی فرد کبھی اپنے آپ کو اکیلا محسوس نہ کر ے* 

*تحریک علمائے اہلسنت والجماعت الہند میں شامل ہوکر آپ کسی بھی ضلع کے تحریک سے وقت پڑنے پر استفادہ حاصل کرسکتے ہیں*


*کسی بھی قسم کی جانکاری حاصل کرنے کیلئے اپنے ضلع کے صدر سے رابطہ کریں*

یا 

*ہڈ آفس سے رابطہ کریں*

No comments:

Post a Comment