تحریک علماے اہل سنت و جماعت الھند
تحریک کا مقصد علاقے کے علماء کی فلاح اور بہبود اور علماء کے درمیان پیدا ہونے والے مسائل کو انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے حل کرنا
نمبر 2۔ علاقے کے علماء میں اتفاق و اتحاد کو برقرار رکھنا اور علماء کی مفاد کے لیے کام کرنا تحریک کا اولین فریضہ ہوگا
علماء کے معاشی و معاشرتی سماجی ترقی کے لئے سرگرمیوں کو فروغ دینا اور ترقی میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا تحریک کی ذمہ داری ہوگی
آپ ممبر ہیں تو آپ کے شناختی کارڈ لازمی طور پر ڈاونلود کیجئے
اپنے کل کی تیاری کے لیے تحریک کے ممبر بنیئے
اخبارات و رسائل کے تراشیدے
تم زمین والوں پر رحم کرو
"تحریک علمائے اہل سنت وقت کی اہم ضرورت ہے."
"اس تحریک کےذریعہ آپ ایک دوسرے کی مدد کرکے اپنی آخرت سنوار سکتےہیں۔."
"یہ تحریک آپ کےروشن مستقبل کاسبب بن سکتی ہے۔."
مشیر اعلیٰ تحریک علمائے اہل سنت الہند
بانی و سرپسرت تحریک علمائے اہل سنت الہند
معتمد اعلیٰ تحریک علمائے اہل سنت الہند
Contact us by filling this contact form.